Resultado encontrado

Chalte Chalte Yun Hi Koi

Lata Mangeshkar
Enviar Pesquisar

چلتے چلتے، چلتے چلتے
یوں ہی کوئ مل گیا تھا
یوں ہی کوئ مل گیا تھا
سرِ راہ چلتے چلتے
سرِ راہ چلتے چلتے

وہیں تھم کہ رہ گئ ہے
وہیں تھم کہ رہ گئ ہے
میری رات ڈھلتے ڈھلتے
میری رات ڈھلتے ڈھلتے

جو کہی گئ ہے مجھ سے
جو کہی گئ ہے مجھ سے
وہ زمانہ کہہ رہا ہے
وہ زمانہ کہہ رہا ہے

کہ فسانہ
کہ فسانہ بن گئ ہے
کہ فسانہ بن گئ ہے
میری بات ٹلتے ٹلتے
میری بات ٹلتے ٹلتے

یوں ہی کوئ مل گیا تھا
یوں ہی کوئ مل گیا تھا
سرِ راہ چلتے چلتے
سرِ راہ چلتے چلتے

یوں ہی کوئ مل گیا تھا
سرِ راہ چلتے چلتے، چلتے چلتے
سرِ راہ چلتے چلتے، چلتے چلتے

چلتے چلتے، چلتے چلتے
یوں ہی کوئ مل گیا تھا
یوں ہی کوئ مل گیا تھا

شبِ انتظار آخر
شبِ انتظار آخر
کبھی ہو گی مختصر بھی
کبھی ہو گی مختصر بھی

یہ چراغ
یہ چراغ بجھ رہے ہیں
یہ چراغ بجھ رہے ہیں
میرے ساتھ جلتے جلتے
میرے ساتھ جلتے جلتے

یہ چراغ بجھ رہے ہیں

یہ چراغ بجھ رہے ہیں
یہ چراغ بجھ رہے ہیں
یہ چراغ بجھ رہے ہیں
یہ چراغ بجھ رہے ہیں
یہ چراغ بجھ رہے ہیں
میرے ساتھ جلتے جلتے
میرے ساتھ جلتے جلتے

یوں ہی کوئ مل گیا تھا
یوں ہی کوئ مل گیا تھا
سرِ راہ چلتے چلتے
سرِ راہ چلتے چلتے

Observação

Resultado automático

Esta letra foi encontrada automaticamente e pode precisar de revisão.

Quando ela for adicionada ao catálogo principal do EMXStudio, poderá receber tradução, correção, categoria, artista vinculado e informações completas.